افغانستان : نئی حکومت میں خواتین کو حجاب کیساتھ کام اور حصول تعلیم کی اجازت ہوگی، سہیل شاہین

کابل:امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت میں خواتین کوحجاب کےساتھ کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنےکی اجازت ہوگی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں سہیل شاہین کا کہنا تھاکہ نئی … Continue reading افغانستان : نئی حکومت میں خواتین کو حجاب کیساتھ کام اور حصول تعلیم کی اجازت ہوگی، سہیل شاہین